ڈس کلیمر

تازہ حالات ویب سائٹ پر پبلش ہونے والی تمام معلومات صرف اور صرف عوامی آگاہی اور تعلیمی اور معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں۔تازہ حالات میڈیا گروپ تجربہ کار ماہر پروفیشنل صحافیوں رپورٹرز کی ٹیم پر مشتمل ہے۔مستند ذرائع سے تصدیق کرکے رپورٹس معلومات نشر کی جاتی ہیں۔لیکن پھر بھی کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ہونے والی غیر ارادی غلطی یا کسی بھی طرح سے کوئی بھی غیر ارادی حق تلفی یا دل آزاری کی صورت میں تازہ حالات میڈیا گروپ قانونی طور پر ذمہ دار نہ ہوگا۔ویب سائٹ پر نشر ہونے والی آرا کی ذمہ داری ان کے مالکان پر ہوگی۔ویب سائٹ میں نشر ہونی والی صحافیوں یا تجزیہ کاروں کی آرا سے بھی تازہ حالات میڈیا گروپ کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ہماری کوشش ہوگی کہ ہم ذمہ دار صحافیانہ اصولوں کو مد نظر رکھ کر درست معلومات عوام تک تعلیمی مقاصد کے لیے نشر کریں۔تازہ حالات میڈیا گروپ کسی بھی قسم کے تشدد نفرت فرقہ واریت دہشت گردی انتہاپسندی سیاسی عدم استحکام یا انتشار کے خلاف ہے۔ویب سائٹ پر نشر ہونے والی رپورٹس خالصتا تعلیمی معلوماتی آگاہی مقاصد کے لیے ہیں۔

Back to top button