ایرانتازہ ترینعالمی خبریں
امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر فیصلہ کن حملے کا منصوبہ

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ کرنے کا فیصلہ: 47 سالہ نظام ختم کرنے کی تیاری، 500 طیارے تیار
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ ایجنسیوں نے رپورٹ دی ہے کہ ایرانی حکومت اس وقت اپنی تاریخ کی کمزور ترین پوزیشن پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ اور اسرائیل نے مل کر ایران پر حملے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے جس کے لیے 500 سے زائد جنگی جہاز اور 1000 سے زائد میزائل ہائی الرٹ ہیں۔ مقصد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی حکومت کا خاتمہ بتایا جا رہا ہے۔




