
(تازہ حالات خصوصی رپورٹ) ایران پر امریکا اسرائیل کی بمباری دوسرے روز بھی جاری ہے – امریکا اسرائیل سمندر فضا زمین سے ابتک ایران پر 2500 میزائل برسا چکے ہیں- ایران نے بھی اسرائیل سمیت 11 ملکوں پر ابتک 1200 میزائل ڈرون داغے ہیں۔ ایرانی حملوں سے
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب امریکا نے ایران کے خلاف اپنے سب سے طاقتور جہاز B-2 بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سے قبل بھی امریکا نے یہ جہاز بھیج کر GBU-57 13000 کلوگرام وارہیڈ والے بم ایران پر گرائے تھے – یہ بمبار جہاز امریکا سے 18 گھنٹے میں ایران پہنچ سکتے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو تاریخ کے سب سے بھیانک ردعمل کی دھمکی دے رکھی ہے



